سیوا سمتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رضاکاروں کا گروہ؛ بلامعاوضہ خدمت کرنے والوں کی جماعت یا انجمن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رضاکاروں کا گروہ؛ بلامعاوضہ خدمت کرنے والوں کی جماعت یا انجمن۔